Job Openings
Associate/Team Member
About the job Associate/Team Member
اعلان برائے بھرتی (مرد و خواتین)
تمام امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کمپنی میں مرد و خواتین کی بھرتی جاری ہے۔
ضرورت:
- تعلیم: میٹرک / ایف اے / ایف ایس سی / آئی سی ایس یا مساوی
- تجربہ: 0 تا 1 سال
- وزیرآباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور گجرات کے رہائشیوں کو ترجیح دی جائے گی
ملازمت کی تفصیل:
- روزانہ کی بنیاد پر پیداواری اہداف حاصل کرنا
- آلات اور مشینری کا مناسب خیال رکھنا
- کام کے دوران اپنی سٹیج پر 5S / صفائی کا خیال رکھنا
- روزانہ کی بنیاد پر اپنی کائزن کاپی اپڈیٹ رکھنا
- کام میں کسی بھی قسم کی ریجیکشن اور ویسٹیج کو کنٹرول کرنا
- کسی بھی عدم مطابقت کی صورت میں فوری طور پر سینئر کو مطلع کرنا
ہنر اور قابلیت:
- اچھی گفتگو کی صلاحیت
- کمپیوٹر چلانے کی بنیادی مہارت
صرف اہل اور شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں سے رابطہ کیا جائے گا۔